جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک کو ہیوی بائیک گفٹ ملی تو شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی گفتگو نے ہر طرف دھوم مچا دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک کو موٹر سائیکل تحفے میں ملی تو ثانیہ مرزا کی خوشی کی انتہا نہ رہی ،میا ں بیوی کے ٹوئیٹس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔تفصیل کے مطابق شعیب ملک کو مین آف دی سریز بننے پر موٹر سائیکل تحفے میں ملی تو ثانیہ مرزا کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کو پیغام دیا ”چلیں پھر اس پر؟ “، شعیب ملک

نے جواب دیا ،”جی جی ،جلدی سے تیار ہو جاؤ جان میں آرہا ہوں “۔اس کے بعد گراؤنڈ سے ایک تصویر سامنے آئی جس میں شعیب ملک شاداب خان کو پیچھے بٹھا کر چکر لگا رہے ہیں ،اس پر ثانیہ مرز انے طنزیہ انداز میں کہا ”میر ی جگہ سیٹ پہلے ہی کسی نے لے لی ہے ،کوئی مسئلہ نہیں “۔اس پر شعیب ملک نے صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ”نہیں نہیں ،میں نے اس کو گراؤنڈ میں ہی اتار دیا ہے ،ایسا کوئی چکر نہیں ہے“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…