پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

رمیز راجہ کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب پیغام کی تردید

datetime 4  اگست‬‮  2017

رمیز راجہ کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب پیغام کی تردید

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب کیے جانے والے ایک پیغام کی سختی سے تردیدکردی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر رمیز راجہ سے منسوب ایک بیان چل رہا تھا جس… Continue 23reading رمیز راجہ کی عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب پیغام کی تردید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو

datetime 4  اگست‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو

لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کانٹی ڈیبیوپریارکشائرکی جانب سے31گیندوں پر42رنزکی اننگزکھیلی تاہم وہ اپنی ٹیم کو ڈربی شائرکے خلاف شکست سینہ بچاسکے۔چیمپئینزٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی عمدہ فارم کا سلسلہ جاری ہے۔کائونٹی کھیلنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپرسرفرازنے نیٹ ویسٹ ٹی 20بلاسٹ میں شاندار ڈیبیوکرتے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو

یونس ومصباح کا خلا پر کرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

datetime 4  اگست‬‮  2017

یونس ومصباح کا خلا پر کرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

لاہور(آئی این پی) ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مستقبل کی ٹیسٹ ٹیم کا خاکہ پیش کردیا۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق جیسے شہرہ آفاق کرکٹرز کا خلا پر کرنا چیلنج ہے۔ امید ہے کہ اظہر علی، بابر اعظم اور اسد شفیق توقعات کا… Continue 23reading یونس ومصباح کا خلا پر کرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ثنا ء میر مسلسل تنقید پرپھٹ پڑیں ،کپتانی سے دستبردار

datetime 4  اگست‬‮  2017

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ثنا ء میر مسلسل تنقید پرپھٹ پڑیں ،کپتانی سے دستبردار

لاہور(آئی این پی)  پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ثنامیر مسلسل تنقید پرپھٹ پڑیں ،ان کاکہناہے ورلڈکپ میں خراب پرفارمنس پرافسوس ہے لیکن ذاتی حملے کرنا کسی طرح مناسب نہیں ،موجودہ سیٹ اپ کے ہوتے ہوئے مزیدکھیلناممکن نہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پوسٹ میں انہوں نے پی سی بی موجودہ… Continue 23reading پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ثنا ء میر مسلسل تنقید پرپھٹ پڑیں ،کپتانی سے دستبردار

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف سیریز سے ایک ٹیسٹ کم کرادیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف سیریز سے ایک ٹیسٹ کم کرادیا

کولمبو(آئی این پی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز میں دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن سیریز کا شیڈول تاحال فائنل نہ ہوسکا۔ سری لنکا اس وقت بھارت کیخلاف سیریز میں مصروف ہے۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ سیریز کا پروگرام اس وقت منظوری کیلئے سری لنکن حکام… Continue 23reading سری لنکا نے پاکستان کیخلاف سیریز سے ایک ٹیسٹ کم کرادیا

سچن ٹنڈولکر کی مدتوں بعد راجیہ سبھا آمد، سوشل میڈیا پر زیر بحث

datetime 4  اگست‬‮  2017

سچن ٹنڈولکر کی مدتوں بعد راجیہ سبھا آمد، سوشل میڈیا پر زیر بحث

لاہور (آن لائن) معروف کرکٹ سٹار سچن ٹنڈولکر کی بھارتی پارلیمنٹ میں آمد کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ لٹل ماسٹر ایوان بالا کے ممبر ہیں تاہم وہ یہاں کم ہی نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ٹنڈولکر کے راجیہ سبھا میں آنے کو عید کے چاند سے مشابہت دی گئی، عوام کا کہنا ہے… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کی مدتوں بعد راجیہ سبھا آمد، سوشل میڈیا پر زیر بحث

راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2017

راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان

جنیوا( آن لائن ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 19 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے آئندہ ہفتے شیڈول مونٹریال ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، فیڈرر 6 برس دوری کے بعد مونٹریال ماسٹرز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، انہوں نے آخری بار 2011ء4 میں اس ایونٹ… Continue 23reading راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان

ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنادی ۔۔ شعیب ملک خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 4  اگست‬‮  2017

ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنادی ۔۔ شعیب ملک خوشی سے جھوم اٹھے

واشنگٹن(آئی این پی ) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی بھر پور فارم ثابت کر دی اور وہ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی رومانوی جوڑی دار مونیکا… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنادی ۔۔ شعیب ملک خوشی سے جھوم اٹھے

سلمان بٹ نے مصباح اور یونس خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

سلمان بٹ نے مصباح اور یونس خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ نے کہا ہے کہ ٹیم میں مصباح اور یونس کی جگہ لینا چاہتا ہوں ۔ایک انٹرویو میں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ تجربہ کار اور ریکارڈ ساز بلے باز یونس خان اور مصباح الحق… Continue 23reading سلمان بٹ نے مصباح اور یونس خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا