جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم زبردست پوزیشن پر آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز3-0سے جیتنے کے بعدقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں دوسرے نمبرپرآگئی ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈکی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے 13میچوں میں1625پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ125ہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے 23میچوں میں2843پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ124ہے.

تیسرے نمبرپرویسٹ انڈیز نے20میچوں میں2395پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے20میچوں میں2395پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔پانچویں نمبرپرانگلینڈنے17میچوں میں2029پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ119ہے۔چھٹے نمبرپربھارت نے22میچوں میں2545پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ116ہے۔ ساتویں نمبرپرجنوبی افریقہ نے19میچوں میں2111پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ111ہے۔ آٹھویں نمبرپرآسٹریلیانے15میچوں میں1665پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ111ہے۔نویں نمبرپرسری لنکا نے23میچوں میں2104پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ91ہے۔ دسویں نمبرپرافعانستان نے25میچوں میں2157پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ86ہے۔گیارہویں نمبرپربنگلہ دیش نے16میچوں میں1228پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔بارہویں نمبرپرسکاٹ لینڈنے11میچوں میں737پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ67ہے۔تیرہویں نمبرپرزمباوے نے13میچوں میں842پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ65ہے۔چودھویں نمبرپریواے ای نے16میچوں میں827پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ52پوائنٹس ہے۔پندرہویں نمبرپرہالینڈنے9میچوں میں441پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ49ہے۔  سولہویں نمبرپرہانگ کانگ نے13میچوں میں599پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ46ہے۔سترہویں نمبرپرپاپوانیوگنی نے6میچوں میں235پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ39ہے۔آٹھارہویں نمبرپرعمان نے9میچوں میں345پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ38ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…