پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، عبدالرزاق

datetime 29  جولائی  2017

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، عبدالرزاق

لاہور(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے سمیت دیگر مسائل کے باوجود پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، اگر نچلی سطح پر بھرپور کام کیا جائے تو بڑی تعداد میں… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، عبدالرزاق

اینڈی فلاور نے پی سی بی کیساتھ کام کرنے کے خواہش ظاہر کر دی

datetime 29  جولائی  2017

اینڈی فلاور نے پی سی بی کیساتھ کام کرنے کے خواہش ظاہر کر دی

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اینڈی فلاور نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش ظاہر کر دی ۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اپنے بھائی اور انگلش ٹیم کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں رول دلوانے کیلئے… Continue 23reading اینڈی فلاور نے پی سی بی کیساتھ کام کرنے کے خواہش ظاہر کر دی

جونز کی تباہ کن باؤلنگ اور بین اسٹوکس کی شاندار سنچری

datetime 29  جولائی  2017

جونز کی تباہ کن باؤلنگ اور بین اسٹوکس کی شاندار سنچری

اوول (آن لائن)پہلا میچ کھیلنے والے رولینڈ جونز کی تباہ کن بالنگ اور بین اسٹوکس کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔اوول میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 171 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع… Continue 23reading جونز کی تباہ کن باؤلنگ اور بین اسٹوکس کی شاندار سنچری

قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا

datetime 29  جولائی  2017

قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا

لاہور(آن لائن)پی سی بی کے زیر اہتمام قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا۔کھلاڑیوں کو ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کوڈ آف کنڈکٹ پر خصوصی لیکچر دیا گیا ۔کھلاڑیوں کو کرکٹ کے کوڈ آف کنڈکٹ کے حوالے سے ہر پہلو سے اگاہی فراہم کی گئی۔ سینئر میچ ریفری انیس شیخ نے… Continue 23reading قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا

پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

datetime 29  جولائی  2017

پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پشاور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی کے رہائشی محمد حمزہ نے بتایا ہے کہ اس کا چچا زاد بھائی ابراہیم گرانڈ میں میچ کھیل رہا تھا کہاس دوران اس کا سید ولی شاہ اور رحمت… Continue 23reading پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

اوول ٹیسٹ ،ٹیکنالوجی نے علیم ڈار کا فیصلہ درست ثابت کردیا

datetime 29  جولائی  2017

اوول ٹیسٹ ،ٹیکنالوجی نے علیم ڈار کا فیصلہ درست ثابت کردیا

لندن(آن لائن)پاکستانی امپائرعلیم ڈار اپنے عمدہ فیصلوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کے دوران ٹیکنالوجی نے بھی انہیں درست ثابت کردیا ۔ اوول کرکٹ گرانڈ پر برطانیہ اور جنوبی افریقہ کے مابین 4ٹیسٹ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم… Continue 23reading اوول ٹیسٹ ،ٹیکنالوجی نے علیم ڈار کا فیصلہ درست ثابت کردیا

اوول گرائونڈ میں 100 ویں ٹیسٹ پر انگلش کرکٹرز کا فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ

datetime 29  جولائی  2017

اوول گرائونڈ میں 100 ویں ٹیسٹ پر انگلش کرکٹرز کا فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ

لندن(آن لائن) اوول کرکٹ گرائونڈ میں 100 ویں ٹیسٹ کے موقع پر انگلش کرکٹرز نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا بھی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے اسکیچز بنائے، جنھیں ہفتے کے دن نیلام کرکے کرکٹ یونائیٹڈ ڈے پر رقم اکھٹی کی جائے گی۔جونی بیئراسٹو نے سابق جنوبی افریقی آل رانڈر شان پولاک کی تصویر… Continue 23reading اوول گرائونڈ میں 100 ویں ٹیسٹ پر انگلش کرکٹرز کا فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ

قومی ہاکی پلیئرز کا تربیتی کیمپ 15اگست سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2017

قومی ہاکی پلیئرز کا تربیتی کیمپ 15اگست سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں قومی ہاکی پلیئرز کے جاری تربیتی کیمپ کو 15 اگست سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی حکومت کی طرف سے اربوں روپے کا ڈیولپمنٹ فنڈ حاصل کرنیوالا ادارہ پاکستان اسپورٹس بورڈ قومی ہاکی پلیئرز کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگیا ہے جبکہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے… Continue 23reading قومی ہاکی پلیئرز کا تربیتی کیمپ 15اگست سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

پانامہ کیس کے فیصلے پر شعیب ملک،وہاب ریاض،فواد احمد کے بھی پیغامات ،شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

datetime 28  جولائی  2017

پانامہ کیس کے فیصلے پر شعیب ملک،وہاب ریاض،فواد احمد کے بھی پیغامات ،شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

لاہور(آئی این پی)پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تاریخی فیصلے کے بعد ملکی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں کے پیغامات بھی سامنے آگئے ۔پاکستانی نژاد آسٹریلیوی لیگ سپنر فواد احمد نے ٹویٹر پر کہا کہ کیا شاندار کامیابی ہے ، پاکستانی عوا م کو مبارک باد،بہت اچھا کھیلے پاکستان،امید… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے پر شعیب ملک،وہاب ریاض،فواد احمد کے بھی پیغامات ،شائقین کرکٹ کو حیران کردیا