منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرفراز احمد سے رابطہ کرنے والے جواری کون تھے تعلق کس ملک سے ہے، قومی کرکٹر کے کا اہم انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرفراز سے رابطہ کرنے والے جواری کون تھے،اہم ترین کھلاڑی کاانکشاف،قومی آف سپنربالر سعید اجمل نے کہاہے کہ زیادہ تر بکیوں کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ بنگلہ دیش میں بھی ان کا بڑا نیٹ ورک موجود ہے ۔اگر کھلاڑیوں کا ضمیر صاف ہو تو بکی میچ فکسنگ کی طرف راغب نہیں کر سکتے ۔اپنے ایک بیان میں سعید اجمل کا کہناتھا کہ زیادہ تر

بکیز بھارت سے آتے ہیں جہاں ان کا ہیڈکوارٹر ہے اور ان کا بنگلہ دیش میں بھی نیٹ ورک بہت پھیلا ہواہے ،اگر کھلاڑیوں کا ضمیر صاف ہو تو بکی انہیں کسی طرح بھی میچ فکسنگ کی طرف راغب نہیں کر سکتے ۔ان کا کہناتھ کہ سرفراز احمد نے انتہائی شاندار کردار ادا کیاہے اور تمام معاملے سے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کو آگاہ کیا اور انہوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…