جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

فواد عالم کی قسمت چمک اٹھی،راتوں رات بڑا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )نوجوان کرکٹر فواد عالم کوآج ( پیر ) کے روز قومی کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیا گیا جہاںہیڈ کوچ مکی آرتھر اور دیگر ان کی فارم،فٹنس اور بیٹنگ اسکلز کا جائزہ لیں گے ۔پاکستانی میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم کو نظر انداز کئے جانے پر انضمام الحق کی

سربراہی میں کام کرنے والی قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہورہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی مداخلت کے بعد فواد عالم کو آج پیر کے روز طلب کیا گیا ہے جہاں ہیڈ کوچ مکی آرتھراور دیگر ان کا فٹنس ٹیسٹ اور صلاحیتوں کا جائزہ لیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…