اب پاکستانی کرکٹرز کے دل کی دھڑکنوں سے لے کر سانسوں کی رفتار تک کا حساب رکھاجائیگا،حیرت انگیزٹیکنالوجی متعارف
کراچی(آئی این پی) جدید دور میں کرکٹ بھی جدید ہوگئی۔ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کھلاڑیوں کو انتہائی جدید گھڑیاں پہنا دی گئیں۔کرکٹ جدید ہوئی تو سائنس بھی کرکٹ کا حصہ بن گئی۔ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں یو بی ایل کی ٹیم نے سائنس کا سہارا لے لیا۔ انگلینڈ سے جدید گھڑیاں منگواکر کھلاڑیوں… Continue 23reading اب پاکستانی کرکٹرز کے دل کی دھڑکنوں سے لے کر سانسوں کی رفتار تک کا حساب رکھاجائیگا،حیرت انگیزٹیکنالوجی متعارف