جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے ٗانہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے خلاف ایلیمنیٹر میچ میں سرنجام دیا، اس میچ میں انہوں نے حریف بولرز کا بھرکس نکال دیا ٗ انہوں نے 51 گیندوں پر 14 فلک شگاف چھکوں اور 6

چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔گیل نے اس میچ میںمجموعی طور پر 800 چھکے لگانے کا بھی ریکارڈ قائم کیا۔ گیل نے بی پی ایل میں ایک اننگز میں انفرادی طور پر زیادہ چھکوں کا اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا، انہوں نے 2013 کے ایونٹ کے دوران ایک اننگز میں 12 چھکے لگائے تھے جبکہ ٹائنٹنز کیخلاف انہوں 14 چھکے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…