منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی نے رومان رئیس، عثمان شنواری، بابر اعظم اور عماد وسیم کو ہر طرح کی کرکٹ میں شمولیت سے روک دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار کھلاڑیوں رومان رئیس، عثمان شنواری، بابر اعظم اور عماد وسیم کو ہر طرح کی کرکٹ میں شمولیت سے روک دیا ہے، یہ فیصلہ کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھ کر کیا گیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کیا جائے۔ چاروں کھلاڑی مختلف عالمی ایونٹس

میں شمولیت کے خواہاں تھے اور حال ہی میں شروع ہونے والی بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کھلاڑیوں مختلف نوعیت کی انجریز کا شکار ہیں۔دوسری جانب خبروں کے مطابق عثمان خان شنواری کی انجری بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے فاسٹ بالر کو چھ ماہ کے لئے کرکٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…