جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان لندن میں ’’نامعلوم‘‘لڑکی کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان لندن میں ایک نامعلوم لڑکی کے ساتھ سیر سپاٹے کرتے دیکھے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 30 سالہ سابق لائٹ ویلٹر ویٹ باکسنگ چمپئن عامر خان کو لندن میں شیشہ بار کے باہر ایک خاتون کے ساتھ گھومتے دیکھا گیا اور گمان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ خاتون فریال مخدوم کے بعد عامر خان کی زندگی کی پارٹنر ہو سکتی ہے۔عامر خان اور ان کی نامعلوم دوست کو خوشگوار

موڈ میں ایک ساتھ گاڑی میں بیٹھتے بھی دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ نامعلوم خاتون نے ہاتھ میں لال گلاب کا پھول بھی اٹھا رکھا تھا۔خیال رہے کہ باکسر عامر خان نے دو ماہ قبل سوشل میڈیا کے ذریعے فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فریال مخدوم کی جانب سے عامر خان سے تعلقات دوبارہ بحال کرنے کے لیے معافی بھی مانگی گئی تھی تاہم باکسر کی جانب سے اس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…