پی سی بی میں کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے
کراچی(آئی این پی) کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے، نئے پی سی بی گورننگ بورڈ میں بھی کوئی سابق کھلاڑی شامل نہیں۔پی سی بی میں گزشتہ کئی برسوں سے اہم معاملات نان کرکٹرز ہی سنبھال رہے ہیں، شہریار خان کے دور میں گورننگ بورڈ میں کوئی سابق کھلاڑی شامل نہ تھا،… Continue 23reading پی سی بی میں کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے