پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(آئی این پی) آئی سی سی امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے۔علیم ڈار نے کہا کہ بورڈ نے پہلے مرحلے میں ورلڈ الیون کو مدعو کرنے اپنا بھرپور کردار ادا کیا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل میچ کرانا پی سی بی کی اچھی کاوش ہے، جلد ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔

فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ مہم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں نے آئی سی سی آفیشلز کو بتایا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے وہ یہاں آئیں، امید ہے مزید انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ انھوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی پرفارمنس نہیں دی حالانکہ اصل کرکٹ ٹیسٹ ہی ہے،اس میں ہی بیٹسمین اور بولر کی کارکردگی کا علم ہوتا ہے لیکن اس کے برعکس ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…