ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے نیا ریکارڈبنا ڈالا- پہلے پاکستانی باؤلر بن گئے ‎

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ابوظہی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے باؤلر فہیم اشرف نے ہیٹرک کر لی، تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑی فہیم اشرف پاکستان کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے

پہلے پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں۔پاکستان کے آل راؤنڈر کھلاڑی فہیم اشرف نے سری لنکن بیٹنگ لائن کو تباہ کر دیا، پاکستان کے کھلاڑی فہیم اشرف نے 19 ویں اوور میںیہ کارنامہ سر انجام دیا۔ فہیم اشرف نے تین اوور کرائے اور 16 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…