اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حسن علی کی سری لنکن کھلاڑی کے ساتھ ایسی حرکت کہ دیکھنے والے سب حیران رہ گئے، دلچسپ صورتحال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی پوری ٹیم 102رنز پر پولین پہنچادیاہے جس میں باولر حسن علی نے 3وکٹیں حاصل کیں ۔تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران انتہائی دلچسپ سین اس وقت دیکھنے کو ملا جب سری لنکا کی ٹیم 13اوورز میں 6وکٹیں گنوا کر 68بنا چکی تھی ، سری لنکا کے کھلاڑی پتھی رانا وکٹ پر بے صبری سے حسن علی کی گیند کا انتظار کر ہے تھے کہ کہ شارٹ کھیل کر چوکا یا چھکا لگا سکیں لیکن گیند ان کے بلے سے لگ کر ان کے پیڈ پر لگی اور ٹانگ کے

نیچے ہی رک گئی تاہم کھلاڑی گیند کو تلاش کرنے کیلئے اپنے ادھر ادرھ دیکھتا رہا لیکن انہیں گیند کہیں نظر نہیں آئی تاہم اتنی دیر میں حسن علی کھلاڑی کے اوپر پہنچ گئے .اور انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کیچ لینے کا سٹائل بنایا ایک دم ان کے قریب جا کر ان کی ٹانگ کے قریب سے گیند کو اٹھا لیا جس پر سری لنکا کا بیٹسمین تھوڑا حیران بھی ہوا تاہم یہ سب یہیں ختم نہیں ہوا ابھی بلے باز اس سے باہر ہی نہیں نکل سکا تھا کہ اگلی ہی گیند پر حسن علی نے ان کا کیچ پکڑ کر انہیں پولین کی راہ دکھا دی ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…