تاریخی کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد
راولپنڈی (این این آئی)اولمپکس میں تاریخ ساز کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے، شاندار کامیابی… Continue 23reading تاریخی کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد