اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوہلی اور شرما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر

datetime 1  جولائی  2024

کوہلی اور شرما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آلرانڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ دیگر فارمیٹس میں آئندہ بھی… Continue 23reading کوہلی اور شرما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر

عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرل

datetime 1  جولائی  2024

عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرل

برج ٹائون (این این آئی)عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔بھارت گزشتہ روز بارباڈوس کے برج ٹائون میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایک بار پھر عالمی چیمپئن بنا۔بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب… Continue 23reading عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر اور اہلیہ کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصویر وائرل

datetime 1  جولائی  2024

بھارتی کرکٹر اور اہلیہ کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصویر وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سوریا کمار یادیو اور ان کی اہلیہ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی درمیان میں رکھ کر سونے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت گزشتہ شب سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔177… Continue 23reading بھارتی کرکٹر اور اہلیہ کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصویر وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح، بھارتی بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کردی

datetime 1  جولائی  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح، بھارتی بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کردی

نئی دہلی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کردی۔بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سربراہ جے شاہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے 125 کروڑ بھارتی روپے یعنی تقریبا 4 ارب پاکستانی روپے کی انعامی… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح، بھارتی بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کردی

ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2024

ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بارباڈوس(این این آئی)بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور فائنل آخری میچ تھا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت نیا چیمپیئن بن گیا

datetime 29  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت نیا چیمپیئن بن گیا

بارباڈوس(این این آئی)امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7رنز سے شکست دے کر 17سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔بارباڈوس میں ہونے والے فائنل میں جنوبی افریقہ کو… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت نیا چیمپیئن بن گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل، بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

datetime 29  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل، بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا۔اس موقع پر روہت شرما کا کہنا تھاکہ بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل، بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

ٹی 20ورلڈکپ فائنل:بھارت اورساؤتھ افریقہ کے درمیان میچ کاٹاس ہوگیا

datetime 29  جون‬‮  2024

ٹی 20ورلڈکپ فائنل:بھارت اورساؤتھ افریقہ کے درمیان میچ کاٹاس ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ فائنل میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ مدمقابل ہیں۔بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ بھارتی ٹیم میں روہت شرما (کپتان)، ویرات کوہلی، رشبھ پنت ، سوریہ کمار یادو، شیوم دوبے، ہاردک پانڈیا، اکسر… Continue 23reading ٹی 20ورلڈکپ فائنل:بھارت اورساؤتھ افریقہ کے درمیان میچ کاٹاس ہوگیا

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

datetime 29  جون‬‮  2024

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

لاہور (این این آئی)قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ کا ملبہ تیزی سے اٹھائے جانے کا کام جاری ہے، اگلے چند روز میں… Continue 23reading قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 2,295