سرجری کی بات سمجھ نہیں آئی، کیا تمام 11 کھلاڑیوں کو تبدیل کرینگے؟ حسن علی کا سوال
لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر حسن علی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے ”ٹیم کی سرجری”سے متعلق دیے گئے بیان پر بے یقینی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی نجی کرکٹ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ چیئرمین نے سرجری کا ذکر… Continue 23reading سرجری کی بات سمجھ نہیں آئی، کیا تمام 11 کھلاڑیوں کو تبدیل کرینگے؟ حسن علی کا سوال