اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہربھجن سنگھ کی معافی بھی کام نہ آئی، بھارتی کرکٹرز کو مقدمے کا سامنا

datetime 18  جولائی  2024

ہربھجن سنگھ کی معافی بھی کام نہ آئی، بھارتی کرکٹرز کو مقدمے کا سامنا

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹرز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی جیت کی خوشی اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مذاق اْڑانے کی غرض سے بنائی گئی ویڈیو مہنگی پڑ گئی۔سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی ناصرف ویڈیو ڈیلیٹ کرنی پڑی بلکہ اس پر معافی بھی مانگنی پڑی اور اب مقدمے کا… Continue 23reading ہربھجن سنگھ کی معافی بھی کام نہ آئی، بھارتی کرکٹرز کو مقدمے کا سامنا

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

datetime 15  جولائی  2024

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور ( این این آئی) محمد حارث کو ڈارون میں ہونے والے محدود اوورز کے میچوں کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان شاہینز 4سے 18 اگست تک ہونے والے اس دورے میں پچاس اوورز کے دو میچوں کے علاوہ نو ٹیموں کی ٹاپ اینڈ نامی ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی… Continue 23reading محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

سابق پاکستانی کرکٹر خالد عباد اللّٰہ انتقال کر گئے

datetime 15  جولائی  2024

سابق پاکستانی کرکٹر خالد عباد اللّٰہ انتقال کر گئے

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔خالد عباد اللّٰہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔خالد عباد اللّٰہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خالد عباد اللّٰہ کے انتقال… Continue 23reading سابق پاکستانی کرکٹر خالد عباد اللّٰہ انتقال کر گئے

ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

datetime 15  جولائی  2024

ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی… Continue 23reading ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

شاہین، بابراور رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے 2 سابق کپتان سرگرم ہوگئے

datetime 13  جولائی  2024

شاہین، بابراور رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے 2 سابق کپتان سرگرم ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہین آفریدی، بابراعظم اورمحمد رضوان سے دو سابق کپتانوں نے رابطے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، بابراعظم اورمحمد رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے دو کپتان سرگرم ہوگئے۔ذرائع نے بتایاکہ دونوں سابق کپتان نے تینوں قومی کرکٹرز سے رابطے کیے، گلے شکوے دور کروانے میں… Continue 23reading شاہین، بابراور رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے 2 سابق کپتان سرگرم ہوگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیاں، آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی

datetime 13  جولائی  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیاں، آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی

لندن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کا انعقاد خوشگوار نہ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیاں، آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی

شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

datetime 12  جولائی  2024

شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی جلد نانا بن جائیں گے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ممکنہ طور پر بچے کی ولادت کے باعث بنگلادیش کے خلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ… Continue 23reading شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے، سرفراز نواز

datetime 12  جولائی  2024

بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے، سرفراز نواز

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے اور وائٹ بال فارمیٹ کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی حمایت کردی ہے ۔مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز نواز نے قومی سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پوری… Continue 23reading بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے، سرفراز نواز

نامناسب رویے پر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت ایکشن کا امکان

datetime 12  جولائی  2024

نامناسب رویے پر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت ایکشن کا امکان

لاہور(این این آئی)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے نامناسب رویے پر کوچز اور بورڈ حکام سخت خفا ہیں جس کی بنا پر شاہین آفریدی کے خلاف سخت ایکشن ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اگلے ماہ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی فاسٹ بولر کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔ شاہین… Continue 23reading نامناسب رویے پر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت ایکشن کا امکان

1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 2,295