وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو بورڈ میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین محسن نقوی کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کو سونپ دیں گے۔ذرائع کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد سینئر… Continue 23reading وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ