قوم کا پیار دیکھ کر خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آرہی: ارشد ندیم
میاں چنوں (این این آئی)پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ قوم کا پیار دیکھ کر مجھے تو خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آ رہی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد… Continue 23reading قوم کا پیار دیکھ کر خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آرہی: ارشد ندیم