چیمپینز ٹرافی 2025: پاکستان کا نیا فارمولا سامنے آگیا
دبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی نہ ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی، چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے فارمولا پیش کردیا گیا۔ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور آئی سی سی کے دیگر ایونٹس کے لیے پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سامنے نیا… Continue 23reading چیمپینز ٹرافی 2025: پاکستان کا نیا فارمولا سامنے آگیا








































