چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی سٹیڈیم کا نام بدلنے کی تیاری شروع
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے اّئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی سٹیڈیم کو جدید شکل دینے کے ساتھ نام بھی بدلنے کا منصوبہ بنا لیا۔اکتوبر 2022ء میں پانچ سالہ معاہدے کے تحت کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کو نیشنل بینک سٹیڈیم کا نام دیا جاچکا ہے، اب اسی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی سٹیڈیم کا نام بدلنے کی تیاری شروع