20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی، رونالڈو سمیت بڑے نام باہر
پیرس(این این آئی) فٹ بال کی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ ‘فیفا بیلن ڈی اور’ ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ سے 20 سال میں پہلی مرتبہ میسی اور رونالڈو باہر ہو گئے ہیں۔ارجنٹائن اور انٹر میامی کے فارورڈ 37 سالہ لیونل میسی، جو آٹھ بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت چکے ہیں، جنہوں نے… Continue 23reading 20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی، رونالڈو سمیت بڑے نام باہر