ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1ـ2 سے شکست دے دی
بیجنگ (این این آئی)ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1ـ2 سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔ قبل ازیں پاکستان نے اپنے چوتھے لیگ میچ… Continue 23reading ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1ـ2 سے شکست دے دی