ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی
ہانگ کانگ (این این آئی )ہانگ کانگ کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنے اسپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے۔آیوش شکلا نے ہفتے کو منگولیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے 4 اوورز میں بغیر کوئی رن دیے ایک وکٹ حاصل کی۔آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل… Continue 23reading ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی