بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

بی پی ایل افتتاحی تقریب، راحت فتح کو پرفارمنس پر کتنی رقم ملے گی؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو بنگلا دیشی لیگ ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے پر خطیر رقم ملے گی۔تقریب 23 دسمبر کو میرپور کے شیربنگلا اسٹیڈیم پر شیڈول ہے، ایونٹ کے میچز چٹوگرام اور سلہٹ پر بھی منعقد ہوں گے۔

ایونٹ میں پرفارم کرنے پر راحت فتح کو 3.4 کروڑ ٹکا کے قریب رقم ملے گی، جس کی منظوری بی سی بی کے بورڈ ا?ف ڈائریکٹرز نے دے دی ہے۔بنگلا بورڈ چیف فاروق احمد کے مطابق میوزک فیسٹیول سمیت ڈھاکا میں شیڈول 3 ایونٹس کی ٹائٹل اسپانسر شپ مدھومتی بینک نے خریدلی ہے تاہم اس کی مجموعی مالیت 4 کروڑ ٹکا ہے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…