پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی، بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے بتایا کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے بجائے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹو نیشن فارمولا دیا ہے۔پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت سے 3 ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی، بھارت سہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا۔

آئی سی سی اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان ہے، بھارت کے تین لیگ میچز، ایک سیمی فائنل اور فائنل دوسری جگہ ہوں گے، دوسری جگہ یو اے ای ہونے کا امکان ہے۔بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماڈل تسلیم کے لیے 4 سے 5 شرائط رکھی ہیں، پاکستان کی شرائط منظور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ براڈ کاسٹرز کو ان شرائط سے اتفاق نہیں وہ بھی مخالفت کریں گے، آج کی میٹنگ میں ہائبرڈ ماڈل چیمپئنز ٹرافی کرانے کی منظوری دی جائے گی۔دوسری جانب پی سی بی کے ذرائع نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، پی سی بی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…