بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا کیخلاف تاریخی ون ڈے سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کی ٹی20 میں شکست پر مداح ناراض ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناقص فارم کے شکار بابراعظم دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹی20 سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہیں، ایسے ناقدین انہیں ٹرول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔

ابتدائی دو ٹی20 مقابلوں میں بابراعظم نے محض 6 رنز بناسکے ہیں جبکہ ایک کیچ بھی ڈراپ کیا ہے۔دوران فیلڈ گزشتہ روز میچ کے دوران ایک شائق نے نامناسب انداز میں بابراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ تیری ٹی 20 وچ جگہ نہیں بنتی، واپس لوٹ جا، جس پر بابر نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا تھا البتہ ٹیڑی نظروں گھور رہے تھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…