ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی جسے مسترد کر دیا تھا،ارشد ندیم
اسلام آبا د(این این آئی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی تھی جسے مسترد کر دیا تھا۔ ایک انٹرویوم یں فخر پاکستان ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی بار دوسرے ملکوں سے پیشکش کی گئی کہ ہمارے پاس آجائوآپ کو ٹریننگ بھی… Continue 23reading ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی جسے مسترد کر دیا تھا،ارشد ندیم