کامران غلام کی سنچری پر بابر اعظم کا ردعمل آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملتان ٹیسٹ میں اپنے ڈیبیو پر مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام نے شاندار سنچری اسکور کی، جس پر سابق کپتان بابر اعظم کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔بابر اعظم کی جگہ ٹیم میں شامل ہونے والے کامران غلام نے اپنی انتخاب کو درست ثابت کرتے ہوئے 118 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔… Continue 23reading کامران غلام کی سنچری پر بابر اعظم کا ردعمل آگیا







































