سسر بھینس کے بجائے 5، 6 ایکڑ زمین ہی دے دیتے، ارشد ندیم کا معصومانہ شکوہ
کراچی(این این آئی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ فخر پاکستان ارشد ندیم نے کہا ہے میرے سسر نے بھینس دی ہے وہ تو اتنے امیر ہیں کہ پانچ چھ ایکڑ زمین ہی دے دیتے۔پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سر بلند کرنے والے جیولن ہیرو ارشد ندیم کی وطن واپسی پر ملک… Continue 23reading سسر بھینس کے بجائے 5، 6 ایکڑ زمین ہی دے دیتے، ارشد ندیم کا معصومانہ شکوہ