ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دوران میچ فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو کاٹ لیا، پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی فٹبال کلب پریسٹائن کے فٹبالر ملوٹن اسمیجک پر مخالف ٹیم کے فٹبالر کو کاٹنے کے جرم میں 8 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق حیران کن واقعہ گزشتہ ماہ 22 ستمبر کو پیش ا?یا تھا جب 25 سالہ موٹن اسمیجک نے ایک میچ کے دوران بلیک برن کے فٹبالر اوون بیک کی طرف سے ملنے والے چیلنج کے بعد انھیں کاٹ لیا تھا۔

میچ کے بعد ہونے والی کانفرنس میں بلیک برن کے عہدیدار نے اوون بیک کے جسم پر نشان دکھاتے ہوئے بتایا تھا کہ ملوٹن نے دوران میچ اوون بیک کو پیچھے سے پکڑا اور انھیں گردن کے پچھلے حصے پر کاٹ لیا تھا۔فٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے اسمیجک کے خلاف اس وقت کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی تھی تاہم اب فٹ بال ایسوسی ایشن نے اسمیجک کو سخت سزا سنادی ہے۔نوجوان فٹبالر کی جانب سے پر تشدد عمل کے اعتراف کے بعد فٹ بال ایسوسی ایشن نے ان پر 8 میچز کی پابندی اور 15 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…