اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

”ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوا قالین لگتا ہے” “ اسٹیون فن

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر اسیٹون فن نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر لب کشائی کردی۔سوشل میڈیا سائٹ پر سابق انگلش کرکٹر اسیٹون فن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ملتان پچ پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

اسٹیون فن کا کہنا تھا کہ یہ پچ لیونگ روم میں بچھی ہوئی قالین کی طرح لگتی ہے، اسے بطور دیکھنا بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔سابق انگلش کرکٹر کی جانب سے تنقید ایسے وقت میں کی گئی جب قومی ٹیم کو ابتدا میں صائم ایوب کی صورت میں دھچکا ملا تاہم بعدازاں شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے دوسری وکٹ کیلئے 250 سے زائد رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔دونوں بیٹرز نے سینچریاں اسکور کیں اور ٹیم کا ٹوٹل پہلے روز 300 سے باہر پہنچادیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…