ٹیم مینجمنٹ میں سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد مینیجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کیے جانے کے بعد اب ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ذرائع کے مطابق تینوں ٹورز میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ کیا… Continue 23reading ٹیم مینجمنٹ میں سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد مینیجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ