چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرکے حکومت نے گاڑیوں کی کمپنی کوفائدہ دیا ، مفتاح اسماعیل کی شدید تنقید
کراچی (این این آئی)سابق وزیرخزانہ اور رہنما (ن )لیگ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی روایات توٹیکس لگانیکی تھی لیکن ایسا نہیں کیاگیا ۔ ایک انٹرویومیں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کی روایات توٹیکس لگانیکی تھی لیکن ایسا نہیں کیاگیا، حکومت براہ راست ٹیکسزنہیں لگارہی لیکن بالواسطہ ٹیکسز… Continue 23reading چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرکے حکومت نے گاڑیوں کی کمپنی کوفائدہ دیا ، مفتاح اسماعیل کی شدید تنقید