منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بے شمار مراعات

datetime 12  جون‬‮  2021

وفاقی بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بے شمار مراعات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے10 ماہ سے مسلسل ترسیلات زر میں اضافہ کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی وفاقی بجٹ میں کئی ایک مراعات دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ قانون کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی کسی… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بے شمار مراعات

مکہ اور مدینہ میںدرجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

datetime 12  جون‬‮  2021

مکہ اور مدینہ میںدرجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )سعودی عرب میں آج سے گرمی کی شدید لہر آ رہی ہے جس کے بعد مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیامت کی گرمی پڑے گی۔ان دونوں شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ اس کے علاوہ دیگر کئی مقامات بھی گرمی کی اس لہر… Continue 23reading مکہ اور مدینہ میںدرجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

کہتا تھا نہ کہگھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

datetime 12  جون‬‮  2021

کہتا تھا نہ کہگھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف کی۔ اس موقع پرشوکت ترین کا بریفنگ میں… Continue 23reading کہتا تھا نہ کہگھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکہ کابل میں جنگی طیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  جون‬‮  2021

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکہ کابل میں جنگی طیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

نیویارک(این این آئی) امریکی اخبارنے دعوی کیا ہے کہ امریکا کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر بمبار ڈرون یا جنگی طیاروں سے حملہ آور ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا کہ افغانستان میں غیر معمولی بحران اور طالبان کے اثرورسوخ کے پیش نظر امریکا افغان دارالحکومت کابل میں اپنے… Continue 23reading طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکہ کابل میں جنگی طیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

جے یو آئی نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ قرار دے دیا

datetime 12  جون‬‮  2021

جے یو آئی نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ قرار دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیر خزانہ نے بس تیار بجٹ کو پکڑ کر سنایا ،ماضی میں بھی اس طرح ہوتا رہا ہے… Continue 23reading جے یو آئی نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ قرار دے دیا

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2021

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے صوبے بھر میں نیا تعلیمی سال یکم اگست 2021ء سے شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظر آئندہ دو ہفتوں کے بعد سکول ایک ماہ کے لئے بند کئے جاسکتے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے… Continue 23reading نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ، حکومت نے اعلان کر دیا

کورونا وبا کے دوران امیر افراد کی دولت میں اضافہ،عالمی سطح پر غربت بڑھ گئی

datetime 12  جون‬‮  2021

کورونا وبا کے دوران امیر افراد کی دولت میں اضافہ،عالمی سطح پر غربت بڑھ گئی

نیویارک(این این آئی)ایک کاروباری مشاورتی ادارے نے کہاہے کہ کورونا وبا میں کروڑ پتیوں کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امیر افراد کی دولت میں اضافے سے متعلق ایک خصوصی رپورٹ گزشتہ روز جاری کی گئی ،میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں امیر کبیر افراد کی دولت… Continue 23reading کورونا وبا کے دوران امیر افراد کی دولت میں اضافہ،عالمی سطح پر غربت بڑھ گئی

وہ ملک جس نے بٹ کوائن کو آفیشل کرنسی کی حیثیت دے دی

datetime 12  جون‬‮  2021

وہ ملک جس نے بٹ کوائن کو آفیشل کرنسی کی حیثیت دے دی

سان سلواڈورو(این این آئی)ایل سلواڈور دنیا کا وہ پہلا ملک بننے والا ہے جہاں بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت ملنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک حکومتی ترجمان نے بتایاکہ لاطینی امریکی ملک نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت شہری بٹ کوائن کو ہر چیز کے لیے بشمول ٹیکسوں کی… Continue 23reading وہ ملک جس نے بٹ کوائن کو آفیشل کرنسی کی حیثیت دے دی

والدین نے بچوں کو گرمی کے شدید موسم میں سکول بھجوانے سے انکار کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2021

والدین نے بچوں کو گرمی کے شدید موسم میں سکول بھجوانے سے انکار کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی گرمی کی شدت جمعہ کو بھی برقرار ہی،درجہ حرارت 43 سے بھی زائد ہوگیا ،سخت گرمی میں زیادہ تر والدین نے بچوں کو سکول نا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں… Continue 23reading والدین نے بچوں کو گرمی کے شدید موسم میں سکول بھجوانے سے انکار کر دیا