منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

تجربہ کامیاب،نئی تاریخ رقم اب ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 12  جون‬‮  2021

تجربہ کامیاب،نئی تاریخ رقم اب ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے ملکی تاریخ میں پہلی باراپنے ترسیلی نظام نیشنل پاور کنٹرول سنٹر(این پی سی سی) سے 11 جون 2021کو ریکارڈ 23633 میگاواٹ بجلی کی کامیابی سے ترسیل کی ۔ ترجمان این ٹی ڈی سی نے بتایا کہ گزشتہ سال… Continue 23reading تجربہ کامیاب،نئی تاریخ رقم اب ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی خوشخبری سنا دی گئی

تیز آندھی کی وجہ سے شوگراں روڈ پر حادثہ گاڑی میں سوار تمام سیاح جاں بحق

datetime 12  جون‬‮  2021

تیز آندھی کی وجہ سے شوگراں روڈ پر حادثہ گاڑی میں سوار تمام سیاح جاں بحق

اسلام آباد،کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )تیز آندھی سے شوگراں روڈ پر ایک بڑا درخت سیاحوں کی گاڑی پر آگرا، جس سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ایک موٹر سائیکل سوار بھی زد میں آگیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں تیز آندھی سے شوگراں روڑ پر ایک بڑا درخت سیاحوں کی گاڑی پر گر گیا… Continue 23reading تیز آندھی کی وجہ سے شوگراں روڈ پر حادثہ گاڑی میں سوار تمام سیاح جاں بحق

بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

datetime 12  جون‬‮  2021

بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی، مون سون کرنٹس سب سے پہلی جنوب مشرقی سندھ یعنی تھرپارکر اور اردگرد کے علاقوں میں داخل ہوں گے۔کراچی سمیت… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

25ہزار روپے سے زائد بجلی کے بل پر بھاری ٹیکس عائد

datetime 12  جون‬‮  2021

25ہزار روپے سے زائد بجلی کے بل پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)مالی سال 2020-21کے دوران75 ہزار کے بجلی بل پر ایڈجسٹ ایبل ٹیکس ساڑھے 7 فیصد ٹیکس عائد ہوتا تھا لیکن اب ایڈجسٹ ایبل ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ 75 ہزار ماہانہ سے بل کم کرکے 25 ہزار روپے ماہانہ بجلی کے بل پر ہوا کریگا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالدکی… Continue 23reading 25ہزار روپے سے زائد بجلی کے بل پر بھاری ٹیکس عائد

عمران خان یہ ایک کام کرلیں پاکستان ٹھیک ہوجائیگا شبر زیدی نے پی ٹی آئی حکومت کو کامیابی کا نسخہ بتا دیا

datetime 12  جون‬‮  2021

عمران خان یہ ایک کام کرلیں پاکستان ٹھیک ہوجائیگا شبر زیدی نے پی ٹی آئی حکومت کو کامیابی کا نسخہ بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر کے سابق چیئرمین اور ماہر ٹیکس امور شبر زیدی نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں، حکومت نے اسسمنٹ کا اختیار واپس لے کر آئی ٹی او کے ہاتھ کاٹ دیئے ہیں، اب تیکنیکی طور پر لوگوں کو ہراساں کرنے کی کہانی ختم ہورہی… Continue 23reading عمران خان یہ ایک کام کرلیں پاکستان ٹھیک ہوجائیگا شبر زیدی نے پی ٹی آئی حکومت کو کامیابی کا نسخہ بتا دیا

سعودی عرب تیل کی آفر کرچکا،پاکستان کیا چاہتا ہے؟ شوکت ترین نے اندر کی بات بتا دی

datetime 12  جون‬‮  2021

سعودی عرب تیل کی آفر کرچکا،پاکستان کیا چاہتا ہے؟ شوکت ترین نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل دینے کے حوالے سے آفر کرچکا ہے، ہم چاہتے ہیں شرائط کچھ نرم ہوجائیں مگر ابھی یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ پاکستان کتنا تیل ادھار پر لینا چاہتا ہے۔ پروگرام میں شوکت ترین… Continue 23reading سعودی عرب تیل کی آفر کرچکا،پاکستان کیا چاہتا ہے؟ شوکت ترین نے اندر کی بات بتا دی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ

datetime 12  جون‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیڑھ ماہ تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں اب بڑھانی پڑیں گی،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دیدیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں کہا تھا کہ آپ بجٹ پیش کردیں جس کے دوران… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ

پاکستان سمیت 20 ممالک کو سعودی وزٹ ویزے میں فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2021

پاکستان سمیت 20 ممالک کو سعودی وزٹ ویزے میں فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے ان شہریوں کو جن کے وزٹ ویزے ختم ہو رہے تھے، فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے اس ضمن میں وزارتِ داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے الیکٹرونک خدمات کا آغاز… Continue 23reading پاکستان سمیت 20 ممالک کو سعودی وزٹ ویزے میں فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان

نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق‎

datetime 12  جون‬‮  2021

نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق‎

اسلام آباد (تحریر:شکیل احمد خاں میو)1۔نشان حیدر پاکستان کے 4 بڑے (Gallantry Awards)بہادری کے ایوارڈز میں سب سے بڑا اعزاز ہے۔2۔نشان حیدر قیمتی دھاتوں سونے، چاندی سے نہیں بلکہ Gunmetal یعنی دشمن سے جنگ یا محاز کے دوران چھینے گئے (اسلحہ یا ہتھیار) یا ایسا ہتھیار جسے دشمن خود چھوڑ کر بزدلی سے بھاگ گیا… Continue 23reading نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق‎