منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

حادثے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2021

حادثے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشافات

لاہور(آن لائن) ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیگج وین میں حد سے زیادہ سامان ہونے سے ٹریک پر بوجھ پڑا جو حادثہ کا سبب بنا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈہرکی کے قریب رتی ریلوے اسٹیشن پر ملت اور سرسید ایکسپریس ٹرین حادثے کے حوالے سے مکمل… Continue 23reading حادثے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشافات

بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کی تجویز

datetime 12  جون‬‮  2021

بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک نئی گاڑیوں پر 50 ہزار سے دو لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس کی تجویز دے دی گئی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ایک ہزار سی سی کی گاڑیوں کی خریداری پر پچاس ہزار روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس دینا ہو گا۔اس کے… Continue 23reading بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کی تجویز

نیب نے سید خورشید شاہ کے صاحبزادے فرخ شاہ کو گرفتار کر لیا

datetime 12  جون‬‮  2021

نیب نے سید خورشید شاہ کے صاحبزادے فرخ شاہ کو گرفتار کر لیا

سکھر(این این آئی)پیپلزپارٹی رہنماخورشید شاہ کے صاحبزادے ایم پی اے فرخ شاہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا، عدالت نے نیب کو فرخ شاہ کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کردیئے احتساب عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے کاروائی سیشن کورٹ میں ہوئی… Continue 23reading نیب نے سید خورشید شاہ کے صاحبزادے فرخ شاہ کو گرفتار کر لیا

پولیس کے شہری پر مبینہ تشدد کیخلاف شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز،پولیس اہلکاروں پر تشدد،پولیس وین کی توڑ پھوڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

datetime 12  جون‬‮  2021

پولیس کے شہری پر مبینہ تشدد کیخلاف شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز،پولیس اہلکاروں پر تشدد،پولیس وین کی توڑ پھوڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ کے نواحی علاقہ ہیڈ سلیمانکی میدان جنگ بن گیا، پولیس کے شہری پر مبینہ تشدد کے خلاف شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا،مظاہرین نے ایس ایچ او کا گھیراؤ کر لیا اہلکاروں پر تشدد پولیس وین کی توڑ پھوڑ پولیس کی طرف سے ہوائی فائرنگ شہریوں کی جانب سے پولیس… Continue 23reading پولیس کے شہری پر مبینہ تشدد کیخلاف شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز،پولیس اہلکاروں پر تشدد،پولیس وین کی توڑ پھوڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

حکومت پاکستان یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (کراچی) پر 100 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کرے گی

datetime 12  جون‬‮  2021

حکومت پاکستان یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (کراچی) پر 100 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کرے گی

اسلام آباد (تحریر :شکیل احمد خان میو) حکومت پاکستان نے NED یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (UET) کے سو سال پورے ہونے کے موضوع پر سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو جون کے آخر تک متوقع ہے۔سکے کا ڈیزائن اور مالیت فائنل ہوگئی ہے۔ سکہ سو روپے کی مالیت میں جاری کیا جاۓ گا اور… Continue 23reading حکومت پاکستان یونیورسٹی آف انجینئیرنگ (کراچی) پر 100 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کرے گی

وفاقی حکومت کا دکانداروں کی کچی پرچی روکنے کیلئے صارفین کو 25 کروڑ روپے ماہانہ کے انعامات دینے کااعلان

datetime 12  جون‬‮  2021

وفاقی حکومت کا دکانداروں کی کچی پرچی روکنے کیلئے صارفین کو 25 کروڑ روپے ماہانہ کے انعامات دینے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے دکانداروں کی کچی پرچی روکنے کیلئے صارفین کو 25 کروڑ روپے ماہانہ کے انعامات دینے کااعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے،اس سال تین لاکھ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا دکانداروں کی کچی پرچی روکنے کیلئے صارفین کو 25 کروڑ روپے ماہانہ کے انعامات دینے کااعلان

تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافی پر شدیدبرہم

datetime 12  جون‬‮  2021

تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافی پر شدیدبرہم

واشنگٹن(این این آئی)اگرچہ تارکین وطن کا مسئلہ حل کی کوششوں کے باوجود حل طلب ہے۔ دوسری طرف نائب صدر کملا ہیرس غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں تاریخی اضافے کے دوران جنوبی سرحد کا دورہ کرنے کے لیے ان پر بڑھتے دبائو کو مخفی نہیں رکھ سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیویشن پروگرام کودیئے گئے ایک… Continue 23reading تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافی پر شدیدبرہم

کورونا وائرس سے ہونے والے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف

datetime 12  جون‬‮  2021

کورونا وائرس سے ہونے والے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ کے نتیجے میں مریضوں میں الزائمر جیسے دماغی تنزلی کے عارضے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیولینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ کووڈ 19 اور الزائمر کے دوران آنے والی دماغی تبدیلیوں کے درمیان… Continue 23reading کورونا وائرس سے ہونے والے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف

شادی کے وقت دلہن کا انتقال،پھر کیا ہوا؟ عجیب صورتحال پیدا ہوگئی

datetime 12  جون‬‮  2021

شادی کے وقت دلہن کا انتقال،پھر کیا ہوا؟ عجیب صورتحال پیدا ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی )دنیا بھر میں بیوی کے انتقال کے کچھ عرصے بعد سالی سے شادی جیسے واقعات تو اکثر وبیشتر دیکھنے میں آتے ہیں لیکن بھارت میں اس نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں کم… Continue 23reading شادی کے وقت دلہن کا انتقال،پھر کیا ہوا؟ عجیب صورتحال پیدا ہوگئی