تحریک انصاف مجوزہ اصلاحات کے ذریعے اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے، ن لیگ کا دعویٰ
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف مجوزہ اصلاحات کے ذریعے اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے،ہماری تجاویز انتخابی اصلاحات سے متعلق دستاویزات منسلک تھیں لیکن کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی کہ اتفاق رائے پیدا ہو،اگر ہم کسی بھی حکومت کو یہ حق دے… Continue 23reading تحریک انصاف مجوزہ اصلاحات کے ذریعے اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے، ن لیگ کا دعویٰ