سعودی عرب میں 53 افراد کو موت کی سزا دینے کی تیاریاں
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پچاس سے زائد موت کی سزا کے منتظر قیدیوں کی آخری اپیلوں پر فیصلہ کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے۔ ان قیدیوں میں پانچ ایسے نوجوان بھی ہیں جنہوں نے جرائم اٹھارہ برس سے کم عمر میں سرزد کیے تھے۔سعودی میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی سعودی تنظیم برائے انسانی… Continue 23reading سعودی عرب میں 53 افراد کو موت کی سزا دینے کی تیاریاں