مہنگائی نےجتنا بڑھنا تھا بڑھ گئی، اب کمی کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ، بڑا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی نے جتنا بڑھنا تھا بڑھ گئی اب اس کے کم ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ، ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی… Continue 23reading مہنگائی نےجتنا بڑھنا تھا بڑھ گئی، اب کمی کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ، بڑا دعویٰ