منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین سے انجینئرنگ کی ڈگری لانے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا

datetime 13  جون‬‮  2021

چین سے انجینئرنگ کی ڈگری لانے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا

کراچی (این این آئی)چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آنے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالملک چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آئے تھے مگر سفارش نہ ہونے کے باعث مناسب نوکری کی تلاش میں ہیں۔عبدالملک کی اسکولنگ عرب امارات… Continue 23reading چین سے انجینئرنگ کی ڈگری لانے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2021

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھی جائیں گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بڑی تحقیقات اور محنت کے بعد بہترین بجٹ بنایا ہے، امید رکھتے ہیں بجٹ… Continue 23reading وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

پتنگ بازی کا سلسلہ نہ رک سکا ڈور نے معصوم بچے کی جان لے لی

datetime 13  جون‬‮  2021

پتنگ بازی کا سلسلہ نہ رک سکا ڈور نے معصوم بچے کی جان لے لی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ مستی گیٹ میں پتنگ کی ڈورگلے پر پھرنے سے 3 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا،وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈور پھرنے سے بچے کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی… Continue 23reading پتنگ بازی کا سلسلہ نہ رک سکا ڈور نے معصوم بچے کی جان لے لی

کلبھوشن یادیو کیس شاہ محمود قریشی نے بھارت کی چالاکیوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 13  جون‬‮  2021

کلبھوشن یادیو کیس شاہ محمود قریشی نے بھارت کی چالاکیوں سے پردہ اٹھا دیا

ملتان (اے پی پی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارت جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے میں ہم عالمی عدالت انصاف کے احکامات اورسفارشات پر عملدرآمد کررہے ہیں ۔اتوار کو ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کلبھوشن یادیو کاکیس مسلم لیگ (ن)نے بگاڑاتھا۔ اپوزیشن کو اس حوالے سے ناسمجھی… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کیس شاہ محمود قریشی نے بھارت کی چالاکیوں سے پردہ اٹھا دیا

10,15سال بعد پاکستان کاایسا مثبت بجٹ دیکھا شبر زیدی بھی حکومت کے گن گانے لگے

datetime 13  جون‬‮  2021

10,15سال بعد پاکستان کاایسا مثبت بجٹ دیکھا شبر زیدی بھی حکومت کے گن گانے لگے

اسلام آباد (اے پی پی)ماہر ٹیکس امور شبر زیدی نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ہر حوالہ سے عوام دوست بجٹ ہے۔میں نے دس پندرہ سال بعد پاکستان میں مثبت بجٹ دیکھا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بجٹ پہ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں ایسی کوئی… Continue 23reading 10,15سال بعد پاکستان کاایسا مثبت بجٹ دیکھا شبر زیدی بھی حکومت کے گن گانے لگے

کرونا کیسز میں تیزی کیساتھ کمی مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہو نے لگے

datetime 13  جون‬‮  2021

کرونا کیسز میں تیزی کیساتھ کمی مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہو نے لگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کا سلسلہ تیزی کیساتھ جاری ہے متاثرہ افراد تیزی کیساتھ صحت یاب ہونے شروع ہو گئے ہیں جس کی گراف تیزی کیساتھ نیچے گرتا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے باعث کرونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے جبکہ فعال کیسز بھی کمی… Continue 23reading کرونا کیسز میں تیزی کیساتھ کمی مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہو نے لگے

ایف آئی اے میں نوکریاں وزرات داخلہ نے خواہشمند افرادکیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2021

ایف آئی اے میں نوکریاں وزرات داخلہ نے خواہشمند افرادکیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی، نوکریوں کے خواہشمندافراد اب 21جون تک ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی 1143آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے، گریڈ1سے15تک کی… Continue 23reading ایف آئی اے میں نوکریاں وزرات داخلہ نے خواہشمند افرادکیلئے اہم اعلان کردیا

آج ملک بھر میں بجلی بند ہونے کی افواہیں واپڈا حکام کا ردعمل بھی آگیا

datetime 13  جون‬‮  2021

آج ملک بھر میں بجلی بند ہونے کی افواہیں واپڈا حکام کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )واپڈا حکام نے ملک بھر میں آج صبح 9 سے لیکر شام 7 بجے تک بجلی بند رہنے کی افواہوں کو جھوٹ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ایسی افواہوں میں کوئی سچائی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر افواہیں چلتی رہیں کہ تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی کام… Continue 23reading آج ملک بھر میں بجلی بند ہونے کی افواہیں واپڈا حکام کا ردعمل بھی آگیا

آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 13  جون‬‮  2021

آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، رات گئے آسمانی بجلی گرنے کے باعث تین افراد جاں بحق ،دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوہلو کے نواحی علاقے سفید اور نساؤ میں موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے دو مختلف واقعات میں خاتوں اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق اوردو زخمی… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق