ملک بھر کے علماء و مشائخ نے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا
کراچی (این این آئی)ملک بھر کے علماء و مشائخ نے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا ہے ملک بھر کے علماء و مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین سفیر امن پیر صاحبزاداحمد عمران نقشبندی مرشدی نے حکومت کی جانب سے جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ… Continue 23reading ملک بھر کے علماء و مشائخ نے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا