پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ نے اقتصادی سروے کو حکومت کے منہ پر طمانچہ قرار دے دیا

datetime 11  جون‬‮  2021

ن لیگ نے اقتصادی سروے کو حکومت کے منہ پر طمانچہ قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اقتصادی سروے کو حکومت کے منہ پر طمانچہ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب کو اقتصادی سروے جاری کرنے سے پہلے استعفیٰ دینا چاہئے تھا ۔ انہوںنے کہاکہ کرپٹ، نااہل اور نالائق حکومت کا اپنا جاری کردہ… Continue 23reading ن لیگ نے اقتصادی سروے کو حکومت کے منہ پر طمانچہ قرار دے دیا

حکومت کا ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ‎

datetime 11  جون‬‮  2021

حکومت کا ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ‎

ااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا ملک میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ صفرلوڈشیڈنگ کیساتھ گزشتہ 12گھنٹوں کی تفصیل نیچے درج ہے۔ گزشتہ 48گھنٹوں میں 1500MWبجلی نظام میں شامل کی گئی جبکہ آج مزیدبھی کی جائیگی۔ا نکا کہنا… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ‎

کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

datetime 11  جون‬‮  2021

کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات اور 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے کیسزکی تعداد میں تیزی کیساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرہ افراد بھی تیزی کیساتھ صحت یاب ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن… Continue 23reading کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی دریائے جہلم میں ڈوب گئی‎

datetime 11  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی دریائے جہلم میں ڈوب گئی‎

راولاکوٹ(آن لائن) سابق ممبر قانون ساز اسمبلی اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہو لڈر حلقہ5پونچھ پاچھیوٹ صغیر چغتائی کی گاڑی مخالف سمت میں آنیوالی کار سے ٹکرانے کے بعد دریا ئے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں صغیر چغتائی اپنے ڈرائیور اور پولیٹکل ایڈوائزر احتشام سعید سمیت جاں بحق ہوگئے ، پاکستان آرمی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی دریائے جہلم میں ڈوب گئی‎

برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2021

برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے262روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے181روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ تک مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان کو چھوتی رہی لیکن حالیہ دنوں میں… Continue 23reading برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے تعلیمی اداروں میں  گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2021

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے تعلیمی اداروں میں  گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہو ر(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ بچے ایک سال سے چھٹیاں منا رہے ہیں، امتحانات مکمل ہو جائیں، دو ہفتے بعد سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دے دیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اساتذہ کو تعلیم کے علاوہ… Continue 23reading صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے تعلیمی اداروں میں  گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

datetime 11  جون‬‮  2021

گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کےمطابق 9 ویں سے بارھویں جماعت کے بچوں کو لازمی… Continue 23reading گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

امریکا نے پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو وفاقی جج مقررکرنے کی منظوری دے دی

datetime 11  جون‬‮  2021

امریکا نے پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو وفاقی جج مقررکرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی، پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا، زاہد قریشی کی بطور… Continue 23reading امریکا نے پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو وفاقی جج مقررکرنے کی منظوری دے دی

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ ہو گیا

datetime 11  جون‬‮  2021

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پنجاب حکومت نےکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ کرلیا۔لاہورمیں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ ویکسین نہ لگوانے… Continue 23reading کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ ہو گیا