پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے مذاکرات ہورہے ہیں ، غریب طبقے کیلئے بجلی ٹیرف نہیں بڑھا سکتے ، شوکت ترین

datetime 10  جون‬‮  2021

آئی ایم ایف سے مذاکرات ہورہے ہیں ، غریب طبقے کیلئے بجلی ٹیرف نہیں بڑھا سکتے ، شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ہورہے ہیں ، غریب طبقے کیلئے بجلی ٹیرف نہیں بڑھا سکتے ۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ہو رہے ہیں،آئی ایم ایف مطالبہ ہے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات ہورہے ہیں ، غریب طبقے کیلئے بجلی ٹیرف نہیں بڑھا سکتے ، شوکت ترین

ایک ہزار ارب روپے کی عمران خان کی چوری پکڑی گئی ، میگا کرپشن پر انکوائری کی جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2021

ایک ہزار ارب روپے کی عمران خان کی چوری پکڑی گئی ، میگا کرپشن پر انکوائری کی جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ایک ہزار ارب روپے کی عمران خان کی چوری پکڑی گئی ہے، میگا کرپشن پر انکوائری کی جائے، قومی خزانے پر ڈاکہ مارنے والے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو ملک سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا،پی ٹی آئی کا… Continue 23reading ایک ہزار ارب روپے کی عمران خان کی چوری پکڑی گئی ، میگا کرپشن پر انکوائری کی جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر 23ارب 29 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

datetime 10  جون‬‮  2021

ملکی زرمبادلہ ذخائر 23ارب 29 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)واپڈا گرین بانڈز کے 50کروڑ ڈالر حکومت کو موصول ہوگئے۔ اس وصولی کے بعد ملکی زرمبادلہ زخائر 23ارب 29کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق واپڈا نے 50کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز کا اجرا کیا تھا جس کی رقم حکومت کو موصول ہوگئی ہے ۔ رواں ہفتے ملکی زرمبادلہ زخائر 28کروڑ30لاکھ ڈالرز… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر 23ارب 29 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

قومی خزانے کو 35 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2021

قومی خزانے کو 35 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نیب کو گندم چوری، کرپشن اور قومی خزانے کو 35 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے سے متعلق 6ہفتوں میں انکوائری مکمل کرنے مہلت دے دی ہے ۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں گندم چوری، کرپشن اور قومی خزانے کو 35 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے سے متعلق… Continue 23reading قومی خزانے کو 35 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

حکومت شعبہ تعلیم میں مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

datetime 10  جون‬‮  2021

حکومت شعبہ تعلیم میں مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آن لائن ) حکومت تعلیم کے شعبے میں مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جی ڈی پی کا صرف 1.5 فیصد جی ڈی پی کا تعلیم پر خرچ ہوا ۔یونیسف نے کم از کم تعلیم پر جی ڈی پی کا 4 فیصد خرچ کرنے کا ٹارگٹ دیا… Continue 23reading حکومت شعبہ تعلیم میں مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2021

چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن ) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو بھجوا دی ہے اور اب جہانگیر ترین، شہباز شریف سمیت… Continue 23reading چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورشہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

جسٹس (ر) وجیہ الدین نے سانحہ ڈھرکی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا

datetime 10  جون‬‮  2021

جسٹس (ر) وجیہ الدین نے سانحہ ڈھرکی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا

کراچی (آن لائن) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے حکومت کو سانحہ ڈہرکی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 63 جانوں کا ضیاع برسر اقتدار ٹولے کا خود کردہ جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگ اتحاد ملت و سر سید ایکسپریس کے حادثات میں جاں بحق… Continue 23reading جسٹس (ر) وجیہ الدین نے سانحہ ڈھرکی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 10  جون‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد،پشاور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کے روز شام یا رات سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی، اور اسی روز سے پیر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

datetime 10  جون‬‮  2021

فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور(این این آئی)وزیراعلی کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ہرجانے کا نوٹس ایڈووکیٹ ارحم طارق بٹ کے توسط سے لائیوپروگرام میں بدسلوکی، ہراساں کرنے اور الزامات لگانے پر بھجوایا گیا ہے۔لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ قادرمندوخیل 14روز میں فردوس… Continue 23reading فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا