پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں اوسط عمر میں اضافہ ہو گیا

datetime 11  جون‬‮  2021

پاکستان میں اوسط عمر میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد ( آن لائن )قومی اقتصادی سروے میں پاکستان میں صحت کے شعبے کے اشاریوں میں بہتری کا انکشاف ہوا ہے۔اکنامک سروے کے مطابق پاکستان میں اوسط عمر 66 سال 9 ماہ سے بڑھ کر67 سال 3 ماہ ہوگئی ہے، ماں اور بچے کی شرح اموات میں کمی آئی ہے جب کہ سالانہ آبادی… Continue 23reading پاکستان میں اوسط عمر میں اضافہ ہو گیا

جہانگیر ترین اورعلی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

datetime 11  جون‬‮  2021

جہانگیر ترین اورعلی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماجہانگیر ترین اور دیگر ملزمان نے عدالت سے اپنے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں… Continue 23reading جہانگیر ترین اورعلی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

ایف آئی اے نےہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا

datetime 11  جون‬‮  2021

ایف آئی اے نےہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے فراڈ، منی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس کے مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا تے ہوئے حکم دیا کہ کسی ملزم کی گرفتاری کی ضرورت پیش آئے تو ملزمان کو 7 روز پہلے مطلع کرے۔سیشن کورٹ میں… Continue 23reading ایف آئی اے نےہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم عمران خان نے انکار کردیا

datetime 11  جون‬‮  2021

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم عمران خان نے انکار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گےا ور انکم ٹیکس نہیں بڑھائیں گے ، غریب اور تنخواہ دار پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، آئی ایم ایف نے کہاکہ بجلی مہنگی کروجس پروزیراعظم نے آئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم عمران خان نے انکار کردیا

انتہائی افسوسناک حادثہ ، کوچ حادثے کا شکار ، 18مسافرجاں بحق

datetime 11  جون‬‮  2021

انتہائی افسوسناک حادثہ ، کوچ حادثے کا شکار ، 18مسافرجاں بحق

خضدار( آن لائن) وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں متعد… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ ، کوچ حادثے کا شکار ، 18مسافرجاں بحق

سعود ی عرب،جزیرہ شریرہ سیاحوں کی جنت، جزیرہ کو پل کے ذریعے ملانے کے لیے ریڈ سی اور ارکیروڈن میں معاہدہ

datetime 11  جون‬‮  2021

سعود ی عرب،جزیرہ شریرہ سیاحوں کی جنت، جزیرہ کو پل کے ذریعے ملانے کے لیے ریڈ سی اور ارکیروڈن میں معاہدہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ریڈ سی ڈویلپمنٹ کمپنی نے عالمی سطح کے جدید سیاحتی منصوبے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کمپنی نے جزیرہ شریرہ تک پل کے ذریعے سیاحوں کی رسائی یقینی بنانے کے لیے ارکیروڈن کمپنی کے ساتھ ایک پل کی تعمیر کا معاہدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریڈ سی ڈویلپمنٹ… Continue 23reading سعود ی عرب،جزیرہ شریرہ سیاحوں کی جنت، جزیرہ کو پل کے ذریعے ملانے کے لیے ریڈ سی اور ارکیروڈن میں معاہدہ

قائمہ کمیٹی توانائی میں پیسکو کا بھانڈا پھوٹ گیا ،واپڈا ملازمین کا بجلی چوری کرنے کا انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2021

قائمہ کمیٹی توانائی میں پیسکو کا بھانڈا پھوٹ گیا ،واپڈا ملازمین کا بجلی چوری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں پیسکو کا بھانڈا پھوٹ گیا ، ملازمین کی کمی کا واہ ویلہ کرنے والے محکمہ نے من پسند تقرریاں نہ ہونے کی وجہ اپنی طرف سے دئیے گئے اشتہارا سے لے کر اپوانٹمنٹ لیٹر تک سب کچھ بوگس قرار دے دیا جبکہ… Continue 23reading قائمہ کمیٹی توانائی میں پیسکو کا بھانڈا پھوٹ گیا ،واپڈا ملازمین کا بجلی چوری کرنے کا انکشاف

شعیب اختر نے عبدالرزاق کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین آل راؤنڈر قرار دیدیا

datetime 11  جون‬‮  2021

شعیب اختر نے عبدالرزاق کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین آل راؤنڈر قرار دیدیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے عبدالرزاق کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین آل راؤنڈر قرار دے دیا۔گزشتہ روز شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں دْنیا بھر میں موجود شعیب اختر کے مداحوں نے اْن سے… Continue 23reading شعیب اختر نے عبدالرزاق کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین آل راؤنڈر قرار دیدیا

پرینتی فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں

datetime 11  جون‬‮  2021

پرینتی فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑا فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں۔اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ فلم‘ ’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ کے ایک سین کیلئے وہ دو روز تک نہیں نہائی تھیں۔پرینتی چوپڑا نے کہا کہ فلم کے ایک مخصوص سین کیلئے ڈائریکٹر… Continue 23reading پرینتی فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں