جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

قائمہ کمیٹی توانائی میں پیسکو کا بھانڈا پھوٹ گیا ،واپڈا ملازمین کا بجلی چوری کرنے کا انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں پیسکو کا بھانڈا پھوٹ گیا ، ملازمین کی کمی کا واہ ویلہ کرنے والے محکمہ نے من پسند تقرریاں نہ ہونے کی وجہ اپنی طرف سے دئیے گئے اشتہارا سے لے کر اپوانٹمنٹ لیٹر تک سب کچھ بوگس قرار دے دیا جبکہ واپڈا ملازمین کا بجلی چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس میں رکن قومی اسمبلی زاہد اکرم دورانی نے پیسکو کی طرف سے اپنے ملازمین کی کمی ہونے کی وجہ سے مسائل کی وجہ بتانے پر کمیٹی کے سامنے اہم ایشو اٹھا لیا پیسکو کے مطابقد و ہزار دو سے اب تک ہمارے سٹاف میں کمی ہے اور پیسکو کے پاس چوون فیصد سٹاف کمی ہے رکن قومی اسمبلی زاہد اکرم دورانی نے کے مطابق پیسکو نے 2019 میں ایک اشتہار کے زریعے لائن سپرڈنڈنٹ ، ایس ڈی اوز ، آر اوز ، میٹر ریڈرز ، بل دسٹری بیوٹرز اور اساٹنٹ لائن مین ٹیسٹنگ ایجنسی CTS کے زریعے بھرتی کر لئے زاہد اکرم دورانی کے مطابق ٹیسٹ سے انٹرویو تک کا یہ عمل شفاف تھا مگر وزارت توانائی کی جانب سے چند ماہ کے بعد ایک سکریب لیٹر کی صورت میں تمام تقرریاں روک دی جاتی ہیں، تقرریاں ہونے کے باوجود ایسا کیا ہوگیا کہ وزارت توانائی کو یہ سب روکنا پڑا اور اب واہ ویلا کرنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے پاس سٹاف کء کمی ہے سٹاف کی کمی کی بات کرے والے جواب دیں لائن سپرینٹنڈنٹ کا ٹیسٹ ہوا تھا اب کچھ کلئیر ہو گیا تھا اس موقع پر انہوں نے کہ کمیٹی کے سامنے واپڈا ملازمین کا اپنے ساری استعمال کے میٹر، یونٹس اور ادائیگی کا طریقہ اور تمام اعدادو شمار لائے جائیں تاکہ بجلی کی چوری میں کمی واقع ہو مساجد کے بلات میں ٹی وی کا بل کی منطق بھی کمیٹی کو بتائی جائے انہوں نے کہ کہ بنوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ سے بیس گھنٹے ہے جس پر عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اس کا حل جلد از جلد نکالا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…