پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ ضلع جو 48 سال کا ہوگیا لیکن 80فیصد عوام آج بھی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 11  جون‬‮  2021

پاکستان کا وہ ضلع جو 48 سال کا ہوگیا لیکن 80فیصد عوام آج بھی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

کوہلو(آن لائن)کوہلو کو ضلع بنے 48 سال کا عرصہ ہونے کو ہے مگر 80 فیصد عوام آج بھی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں معدنی وسائل کی دریافت کوہلو کیعوام کی دیرینہ خواہش ہے گیس و تیل کی دریافت سے علاقے میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی, مگر… Continue 23reading پاکستان کا وہ ضلع جو 48 سال کا ہوگیا لیکن 80فیصد عوام آج بھی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

پاکستان کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے ، فرحان سعید

datetime 11  جون‬‮  2021

پاکستان کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے ، فرحان سعید

کراچی (این این آئی)اداکار و گلوکار فرحان سعید کا سوشل میڈیا پر وائرل وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کی رہنما پیپلز پارٹی قادر مندوخیل سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی ویڈیو پر کہنا ہے کہ پاکستان کو صرف پاکستانیوں سے خطرہ ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کی نشاندہی… Continue 23reading پاکستان کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے ، فرحان سعید

میکرون کے منہ پر تھپڑیہ رب کی طرف سے اسلام کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو تنبیہ ہے

datetime 10  جون‬‮  2021

میکرون کے منہ پر تھپڑیہ رب کی طرف سے اسلام کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو تنبیہ ہے

حیدرآباد(این این آئی)جمعیت علما پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون کوفرانس کے جنوب مشرقی علاقہ ڈردم کے دورہ کے دوران ایک شخص نے تھپڑماردیا یہ وہی میکرون ہے جس نے اسلام اور بانی اسلام کی توہین کرنے والوں کی سرپرستی کی تھی… Continue 23reading میکرون کے منہ پر تھپڑیہ رب کی طرف سے اسلام کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو تنبیہ ہے

ن لیگ کا شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ

datetime 10  جون‬‮  2021

ن لیگ کا شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدترین لوڈ شیڈنگ عمران مافیا کی ناقص منصوبہ بندی ، بدانتظامی اور چوری کی وجہ سے ہے ،عمران مافیا پہلے چیز مہنگی کرتا ہے، پھر غائب کرتا… Continue 23reading ن لیگ کا شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی تربیلا توسیع اور’ ایچ وی ڈی سی‘ مٹیاری، لاہور ٹرانسمشن لائن تین سال میں مکمل نہ کر سکی ،شہباز شریف

datetime 10  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی تربیلا توسیع اور’ ایچ وی ڈی سی‘ مٹیاری، لاہور ٹرانسمشن لائن تین سال میں مکمل نہ کر سکی ،شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ تربیلا توسیع اور’ ایچ وی ڈی سی‘ مٹیاری، لاہور ٹرانسمشن لائن تین سال میں پی ٹی آئی مکمل نہ کر سکی ،پی ٹی آئی کے پیدا کردہ معاشی جمود کی وجہ سے بجلی کی طلب میں… Continue 23reading پی ٹی آئی تربیلا توسیع اور’ ایچ وی ڈی سی‘ مٹیاری، لاہور ٹرانسمشن لائن تین سال میں مکمل نہ کر سکی ،شہباز شریف

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کی اصل وجہ بتا دی

datetime 10  جون‬‮  2021

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر شوکت ترین نے کہاہے کہ مہنگائی کی وجہ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مہنگائی کی بات ہوتی ہے لیکن ہم خالصتاً اشیائے خورونوش درآمد کرنے والا ملک بن گئے ہیں ہم گندم، چینی، دالیں، گھی درآمد کررہے ہیں جس… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کی اصل وجہ بتا دی

سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،وزیر اعظم

datetime 10  جون‬‮  2021

سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،اس وقت ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے، اس استحکام کو برقرار رکھنے اور تیز تر معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاری اہم ترین جزو ہے۔ وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،وزیر اعظم

امریکہ سے امداد اور قرضہ نہیں بلکہ تجارت کے خواہاں ہیں

datetime 10  جون‬‮  2021

امریکہ سے امداد اور قرضہ نہیں بلکہ تجارت کے خواہاں ہیں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایماء پر بجلی کی قیمتوں اور انکم ٹیکس ٹـیرف میں اضافہ نہیں کریں گے ۔ امریکہ سے امداد اور قرضہ نہیں بلکہ تجارت کے خواہاں ہیں آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے سمیت دیگر شعبوں کی بہتری کے… Continue 23reading امریکہ سے امداد اور قرضہ نہیں بلکہ تجارت کے خواہاں ہیں

پاکستانی ایک سال میں 2 ارب روپے سے زائد کا سافٹ ڈرنک پی گئے

datetime 10  جون‬‮  2021

پاکستانی ایک سال میں 2 ارب روپے سے زائد کا سافٹ ڈرنک پی گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ایک سال میں دو ارب 34کروڑ اسی لاکھ لیٹر سافٹ ڈرنک پی گئے، اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستانی 39ارب 47کروڑ 30لاکھ سگریٹ پھوک دیئے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں پاکستانیوں نے 71 کروڑ 66 لاکھ گرا م بوٹ پالش استعمال کی۔رپورٹ کے مطابق ایک سال… Continue 23reading پاکستانی ایک سال میں 2 ارب روپے سے زائد کا سافٹ ڈرنک پی گئے