بجٹ میں خواتین کیلئے بری خبر،کاسمیٹکس ،پرفیوم سمیت سرخی پائوڈر پر مزید ٹیکس عائد
اسلام آباد ( آن لائن)مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں خواتین اور بیوٹی پارلر کے بزنس کو زبردست جھٹکا لگا ہے ،بجٹ دستاویزات کے مطابق بیوٹی پارلر کیلئے استعمال ہونے والے کاسمیکٹس کے سامان میں اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جس کے تحت درآمد ہونے والے کاسمیکٹس کے سامان پر اضافی ٹیکس عائد… Continue 23reading بجٹ میں خواتین کیلئے بری خبر،کاسمیٹکس ،پرفیوم سمیت سرخی پائوڈر پر مزید ٹیکس عائد