پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2021

مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں اور نئی موٹرسائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی۔بجٹ دستاویزات کے مطابق 850 سی سی سے چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس ، ایکسائز ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹمز… Continue 23reading مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ

900 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے کس ادارے کوکتنا ملے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں ‎‎

datetime 11  جون‬‮  2021

900 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے کس ادارے کوکتنا ملے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں ‎‎

اسلام آباد(آن لائن) 900 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے کس ادارے کوکتنا ملے گا؟ ۔بجٹ دستاویز کے مطابق سڑکوں کی تعمیر کیلئے این ایچ اے کو 113 ارب 95 کروڑ ملیں گے۔ آبی وسائل 110 ارب، این ٹی ڈی سی اور پیپکو کیلئے 53 ارب مختص کئے گئے ہیں ۔ پلاننگ ڈیڑن کو 99… Continue 23reading 900 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے کس ادارے کوکتنا ملے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں ‎‎

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

datetime 11  جون‬‮  2021

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی /آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہوگا؟ اس… Continue 23reading بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

سائنسدانوں نے کرشماتی علاج سے ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی کا کامیاب تجربہ کرلیا

datetime 11  جون‬‮  2021

سائنسدانوں نے کرشماتی علاج سے ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی کا کامیاب تجربہ کرلیا

لندن (این این آئی)سائنسدانوں نے کرشماتی علاج سے ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔سائنسدانوں کے مطابق ایک انقلابی تجربے میں ڈینگی بخار کے کیسز میں77 فیصد کمی کی گئی اس تجربے میں یہ نتائج ڈینگی بخار پھیلانے والے مچھروں میں رد و بدل کرکے حاصل کیے گئے ہیں۔انڈونیشیا کے شہر یوگیکارتا… Continue 23reading سائنسدانوں نے کرشماتی علاج سے ڈینگی بخار کے کیسز میں کمی کا کامیاب تجربہ کرلیا

سرکاری ملازمین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا،تنخواہ اور پنشن کی مد میں صرف 10 فیصد اضافےکی منظوری دے دی گئی

datetime 11  جون‬‮  2021

سرکاری ملازمین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا،تنخواہ اور پنشن کی مد میں صرف 10 فیصد اضافےکی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آن لائن /این این آئی)وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22 منظور ی دیدی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا،تنخواہ اور پنشن کی مد میں صرف 10 فیصد اضافےکی منظوری دے دی گئی

بجٹ کی منظوری سے متعلق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 11  جون‬‮  2021

بجٹ کی منظوری سے متعلق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی) جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری میں حکومت کا مکمل ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین سے ان کے ہم خیال گروپ میں شامل ارکان صوبائی و قومی اسمبلی اور وزرا نے ملاقات کی، ملاقات کرنے… Continue 23reading بجٹ کی منظوری سے متعلق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے بڑا فیصلہ کر لیا

،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا‎

datetime 11  جون‬‮  2021

،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا‎

اسلام آباد(آن لائن /این این آئی)مالی سال2021-22 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔حکومت نے تنخواہ اور پنشن کی مد میں صرف 10 فیصد اضافہ کر کے ملازمین کو لالی پاپ دیدیا ۔۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا… Continue 23reading ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا‎

گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 11  جون‬‮  2021

گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

وفاقی سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے شدید احتجاج ،وفاقی سیکرٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا

datetime 11  جون‬‮  2021

وفاقی سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے شدید احتجاج ،وفاقی سیکرٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے شدید احتجاج کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سر کاری ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی فخر امام کی پریس کانفرنس کا مقام بھی تبدیل کیا گیا ۔ مظاہرین نے مطالبہ… Continue 23reading وفاقی سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے شدید احتجاج ،وفاقی سیکرٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا